معذور فاسٹ بالر کی تیز رفتار بالنگ سے سب حیران

لاہور(امت نیوز)شیر علی آفریدی کومعذورکھلاڑیوں کا 'شعیب اختربھی کہا جاتا ہے۔بائیں ٹانگ سے معذور شیرعلی آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے۔ بچپن میں ایک حادثے میں ان کی بائیں ٹانگ ضائع ہو گئی تھی تاہم…

طلبہ میں کھیلوں کا فروغ ناگزیر ہے – رضیہ سلطانہ

پشاور(امت نیوز)شہید بے نظر ویمن یونیورسٹی پشاور اور لیمنٹرکس ایلمنٹس کے باہمی تعاون سے تین روزہ اولمپکس کا آغاز ہوگیا جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف کالجزکے طالبات نے شرکت کی ۔ اس ایونٹ میں آٹھ گیمز کا…

ہاکی کھلاڑیوں نے شکایت کے انبار لگادیئے

لاہور(امت نیوز) چند کھلاڑیوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر شکایات کے انبار لگا دیے،ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کا ماحول فراہم کرنے کے بعد عالمی ہاکی کی بڑی ٹیموں کو ہرانے کا خواب نہیں دیکھا جا سکتا۔…

پاکستانی اسکواڈ جوہانسبرگ پہنچ گیا

جوہانسبرگ(امت نیوز) جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم آج کیپ ٹاون سے جوہانسبرگ پہنچ گئی۔جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ…

کراچی میں ویمن ہاکی ٹورنامنٹ لاڑکانہ نے جیت لیا

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ویمن ہاکی کا رنگا رنگ میلہ سجا جس کے فائنل میں کراچی گرین نے لاڑکانہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جوئنیر کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ موقع ملے تو پوری دنیا میں پاکستان…

نیشنل اسکول اینڈ کالجز تھرو بال چیمپئن شپ

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چیمپئن شپ 13 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدرطاہر نوید نے بتایاکہ…

قومی ہاکی کھلاڑیوں کا سردی میں برا حال

لاہور(امت نیوز) سخت سردی کے باوجود پروہاکی لیگ کیمپ میں کھلاڑی ٹھنڈے فرش پر سونے پر مجبور ہیں، رہائش کیلئے دیے گئے کمرے پناہ گزین کیمپ کا منظر پیش کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق پروہاکی لیگ 19 جنوری سے…

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن برقرار

دبئی(امت نیوز) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، پاکستانی ٹیم شکست کے باوجود چھٹے نمبر پر برقرار ہے۔ پیر کو آئی سی سی نے آسٹریلیا…

آسٹریلیا کو ہرانے سے سال کا آغاز اچھا ہوا-کوہلی

سڈنی (امت نیوز) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہآسٹریلیا کو ہرانے سے سال کا آغاز اچھا ہوا۔ آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں فتح میرے کیریئر کا باعث فخر اور یادگار لمحہ…

وسیم اکرم نے سرفرازاورآرتھر کی حمایت کردی

کراچی(امت نیوز) سابق لیجنڈ اور ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فخر زمان کو چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے لانے کے فیصلے کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس…

پروہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت پھر مشکوک

لاہور(امت نیوز)مالی مسائل کے باعث قومی ہاکی ٹیم نے پرولیگ سے دستبرداری پر غور شروع کردیا ہے۔پروہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت میں فنڈز ایک بار پھر رکاوٹ بننے لگے، مالی مسائل سے دوچار فیڈریشن نے تاحال…

قومی ٹیم ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی

اسلام آباد(امت نیوز) قومی ٹیم ایشین جونیئر ٹیم سکوائش چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسرز سکواڈرن لیڈر عامر اقبال نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ…

سرفراز تیسرا ٹیسٹ کھیلے گے-پی سی بی

لاہور(امت نیوز)پی سی بی نے سرفراز احمد کے تیسرا ٹیسٹ نہ کھیلنے کی اطلاعات کو مسترد کر دیا، جنوبی افریقہ سیریز میں پہلے ہی 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرچکا ہے، تیسرا اور آخری میچ 11جنوری کو جوہانسبرگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More