کرونا وائرس کا وار۔سندھ میں تعلیمی ادارے 3ماہ کیلیے بند March 13, 2020 31 مئی 2020 تک چھٹیاں، تعلیمی ادارے اب یکم جون سے کھلیں گے۔وزیر تعلیم سندھ
جنگ۔جیو نیوزکے مالک میر شکیل الرحمن کو نیب نے گرفتارکرلیا March 12, 2020 میر شکیل الرحمن آج دوسری بار نیب کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے پیش ہوئے تھے۔
آج بولوں گی تو کیا مجھے میڈیا پر دکھایا جائے گا۔مریم نواز March 12, 2020 جب مجھے پارٹی ہدایت کرے گی آگے آکر رول ادا کروں تو پیچھے نہیں ہٹوں گی۔میڈیا سے گفتگو
گلگت بلتستان میں کرونا کا ایک اور مریض سامنے آ گیا March 12, 2020 ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی ۔
طالبان نے اسیروں کی رہائی کا مشروط پلان مسترد کردیا March 12, 2020 قیدیوں کی رہائی کے لیے شرائط رکھنا امریکا سے امن معاہدے کی سراسر خلاف ورزی ہے۔ترجمان سہیل شاہین
3 سال سے ناکام عازمین بغیر قرعہ اندازی حج پرجائیں گے۔ وزیر مذہبی امور March 12, 2020 کامیاب افراد کو 19 مارچ تک میڈیکل سرٹیفیکیٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانا ہوگا۔حج قرعہ اندازی کا اعلان
بلوچستان میں تعلیمی ادارے 31مارچ تک بند رکھنے کا اعلان March 12, 2020 پابندی کا اطلاق نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہوگا۔
سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کو مافیا قرار دیدیا March 12, 2020 نجی اسکولوں کو ٹیوشن فیس کے علاوہ ہر قسم کی فیس لینے سے روک دیاگیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا بھونچال آگیا March 12, 2020 100انڈیکس 1713 پوائنٹس کی کمی کے بعد 36 ہزارپوائنٹس کا لیول برقرار نہ رہ سکا۔
مریم نوازنے سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں March 12, 2020 آج سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گی۔