کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ڈسپنسری قائم ،دیگراسٹیشنوں پرقائم کرنے کاحکم February 22, 2019 دیگر اسٹیشنوں پر بھی ڈسپینسریاں قائم کرنے کاحکم دیدیاگیاہے۔
بلوچستان میں بارشوں سے 3 افرادہلاک ، پاک فوج کاریسکیو آپریشن جاری February 22, 2019 وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے ۔
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کو شکست February 22, 2019 کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
ڈھاکاکے کیمیکل گودام میں آتشزدگی سےہلاکتوں کی تعداد110 ہوگئی February 22, 2019 درجنوں زخمی ہیں جن میں سے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا…
کلبھوشن کیس میں دلائل مکمل ،بھارت کا مطالبہ مسترد کرنے کی اپیل February 22, 2019 بھارتی وکیل نے غیر متعلقہ باتوں سے عدالتی توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔پاکستانی وکیل خاور قریشی
عدالت انصاف نے ہمارے مؤقف کو تحمل سے سنا۔ترجمان دفتر خارجہ February 21, 2019 بھارت نے ابھی تک پاسپورٹ کی بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ڈاکٹر محمد فیصل
بیرونی دباؤ پر پابندی لگائی گئی۔ترجمان جماعۃالدعوۃ February 21, 2019 اس فیصلہ سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔یحییٰ مجاہد
کلبھوشن کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد بھارتی وکیل کو چپ کا روزہ لگ گیا February 21, 2019 عالمی عدالت انصاف سے باہر نکلتے ہوئے غصے میں دکھائی دیے۔ صحافیوں کے سوال نو کنٹس کہتے ہوئےچلتےبنے۔
وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی February 21, 2019 جسٹس طاہرہ صفدر کو خصوصی عدالت کا صدر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
کلبھوشن یادیو کیس۔ عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا February 21, 2019 فیصلےکی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا۔