بھارتی مندوب نے ایف اے ٹی ایف کے ذریعے28سوالات پاکستان کے حوالے کر دیے، بھارت نے کہا کہ پاکستان کلعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی کارروائوں کو پبلک کرے جس پر پاکستانی حکام نے کہا کہ کالعدم تنظیوں کے خلاف کارروائی کوعام کرنا یا نہ کرنا پاکستان کا اپنا فیصلہ ہو گا،کوئی دوسرا ملک ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos