وائٹ ہاؤس سے برطرفی کے بعد کیٹی ذکریا کا بیان
ٹرمپ کو مہربان اور محنتی ہیں، امریکہ کو عظیم بنانے کے لیے ان کی کوششیں بے مثال ہیں۔
وائٹ ہاؤس سے برطرفی کے بعد کیٹی ذکریا کا بیان
اکتوبر 2026 میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کے عہدے سے صرف پانچ دن بعد برطرف ہونے والی کیٹی زکریا نے اپنے بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کیا۔
کیٹی زکریا نے صدر ٹرمپ کو مہربان اور محنتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو عظیم بنانے کے لیے ان کی کوششیں بے مثال ہیں۔ انہوں نے اپنے مختصر دورِ ملازمت کے حوالے سے بھی اظہارِ خیال کیا۔
جاری کی گئی تصویر میں کیٹی زکریا کو اوول آفس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ مسکراتے ہوئے کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
عہدے سے علیحدگی کے فوراً بعد سامنے آنے والے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے، جبکہ پوسٹ کو 20 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا۔