محرم الحرام کا چاند نظرآگیا،عاشورہ21ستمبر کوہوگا

0

لاہور :محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے ساتھ نئے اسلامی سال 1440ہجری کا آغازبھی ہوگیا ہے جبکہ یوم عاشورہ 21ستمبر کو ہوگا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت گزشتہ روز محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔