پولیس کا چھاپہ۔گاڑیوں کے شیشوں سے بھری ہوئی 11بوریاں برآمد

کراچی :کراچی کے علاقے گارڈن عثمان آبادمیں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف گاڑیوں کے شیشوں سے بھری ہوئی 11بوریاں برآمدکرلیں تاہم دوملزمان رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگے، نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن کےعثمان آبادمیں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف گاڑیوں کے شیشوں سے بھری ہوئی 11بوریاں برآمدکرلیں تاہم دوملزمان رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگے،چھاپےکےدوران دوسرے علاقے سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدہوئی ہے جسے تھانے منتقل کردیاگیاہے

تبصرے بند ہیں.