سینیٹ انتخابات میں سندھ اسمبلی سے بھی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں
سینیٹ انتخابات میں سندھ اسمبلی سے بھی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں

سینیٹ الیکشن‘ سندھ اسمبلی سے پلوشہ خان اور خالدہ اطیب کامیاب

سینیٹ انتخابات میں سندھ اسمبلی سے بھی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

سندھ اسمبلی پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ ایم کیو ایم کی خالدہ اطیب کامیاب قرار پائی ہیں