مالی سال22-2021 کا وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتےمیں پیش کیا جائیگا

مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتےمیں پیش کیا جائے گا۔
سیکرٹری خزانہ کامران افضل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام میں تبدیلیوں کی گنجائش ہے، آئی ایم ایف کو کورونا کے دوران معاشی حقیقت سے آگاہ کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ انسداد کورونا کے لیے آئی ایم ایف سے فوری فنڈز کی ضرورت نہیں،گزشتہ سال آئی ایم ایف نے انسداد کورونا کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر دیے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.