ملیر کورٹ میں پیشی پرآیا قیدی ہتھکڑی سمیت فرار

کراچی:لانڈھی جیل سے ملیر کورٹ میں پیشی پرآیا قیدی ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عبدالہادی سچل تھانے سے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار تھا، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ملزم کی تلاش جاری ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ غفلت برتنے پر سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کےفائل فوٹو خلاف کارروائی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.