فائل فوٹو
فائل فوٹو

دبئی میں ایک اور بلند و بالا عمارت کی تعمیر کا اعلان

دبئی میں ایک اور بلند و بالا عمارت ’’برج جمیرا‘‘بنانے کا اعلان کر دیا گیا،دبئی کےحکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے برج جمیرا کی تعمیرکا افتتاح کیا۔

برج جمیراسمندرمیں تعمیرشدہ برج العرب کےقریب تعمیرکیاجائےگا جس کی بنیاد پرشیخ محمد بن راشد المکتوم کے فنگر پرنٹس کی شبیہہ ہوگی۔

دبئی حکام نے بتایا ہے کہ 550 میٹر بلند عمارت برج جمیرا کا پہلا مرحلہ 2023 میں مکمل ہوگا۔

اگلےسال برج الخلیفہ سےبھی بلند“دبئی کریک ٹاور”کی تعمیر مکمل ہوجائےگی،کریک ٹاور کی 200 سے زائد منزلیں ہوں گی۔