گھر صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں تعمیر،50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا، کمپنی کا دعویٰ
گھر صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں تعمیر،50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا، کمپنی کا دعویٰ

امریکا میں پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کیلیے پیش

امریکا کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں گھر تعمیر کر سکتی ہے جبکہ یہ گھر 50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا۔
تھری ڈی پرنٹڈ گھر 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز پر مشتمل ہے جبکہ گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔