رضوان کی سنچری : ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 197 رنز کاہدف

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دے دیا

ملتان سلطانز نے 2وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنائے

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے کپتان محمد رضوان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور صرف 64 گیندوں پر110 رنز کی اننگز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی

محمد رضوان کی اننگز میں 4 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے

محمد رضوان کے علاوہ شاند مسعود نے بھی 33 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی ۔ وہ 51رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

رائلے روسو نے29رنز بنائے

ملتان سلطانز کی طرف سے شعیب ملک اور محمد عمر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی