ننھے بچے کی خوفناک سانپ سے کھیلنے کی حیرت انگیز ویڈیو

کراچی (نیٹ نیوز) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹا سا بچہ ایک بڑے سانپ کے ساتھ کھیلتا نظر آ رہا ہے۔  کیا کبھی آپ نے کسی خوفناک اژدھے کو کسی بچے سے اتنا مانوس دیکھا ہے۔ سانپ یا اژدھا ایسے جانور ہیں جن کے نام سے ہی زیادہ تر لوگ خوف سے کانپ جاتے ہیں، تصور کریں کہ اگر وہ آپ کو اپنے جسم سے لپیٹ لے تو آپ کی کیا کیفیت ہوگی؟

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے کہ جس میں ایک چھوٹے سے بچے کو ایک دیو قامت اژدھے سے بے خوف کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ آگے کیا ہوتا ہے یہ جان کر آپ بھی خوف سے کانپ اٹھیں گے۔