ایران جنگ: ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 16 ہوگئی
تازہ حملوں کے بعد 430 سے زائد اہلکار زخمی، ایک فوجی اب بھی لاپتا ہے۔
July 19, 2026 · بام دنیا
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اردن میں ہونے والے تازہ حملوں کے بعد ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک 430 سے زائد امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایک اہلکار تاحال لاپتا ہے۔
تازہ ہلاکتیں اردن میں امریکی فوجی اہلکاروں پر ہونے والے حملوں کے بعد سامنے آئی ہیں، جس کے بعد امریکہ کی مجموعی فوجی ہلاکتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔