وہ شاطر جو امریکی سی آئی اےکےاندر بیٹھ کراسے بےوقوف بناتے رہے
دوسروں کے رازچرانے اور حکومتوں میں اپنے لوگ بٹھانےوالی ایجنسی نے خود بھی دھوکےکھائے
تصویر: سوشل میڈیا
سیر کو سواسیر۔ یہ محاورہ اگر دنیا کے کسی خفیہ ادارے پر سب سے زیادہ صادق آتا ہے تو وہ امریکی سی آئی اے ہے۔ایسی ایجنسی جو دوسروں کے راز چرا لیتی ہے، حکومتوں میں اپنے لوگ بٹھا دیتی ہے اور دنیا کے خطرناک ترین افراد کا سراغ لگانے کا دعویٰ کرتی ہے۔ لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ خود سی آئی اے بھی بارہا دھوکا کھا چکی ہے۔
خلیل البلوی نے القاعدہ کا وفادار بن کر سی آئی اے کو یقین دلایا کہ وہ ایمن الظواہری تک پہنچا سکتا ہے، اور پھر افغانستان کے اندرامریکی فوجی اڈے پر ایک ہی ہلے میں ایجنسی کے سات اہلکار مار ڈالے۔
یہ 2009 کا واقعہ ہے۔
ایلڈرچ ایمز(Aldrich Ames) نے برسوں تک سوویت یونین کو امریکی راز فروخت کیے اور ایسے ایجنٹوں کے نام بتائے جو بعد میں گرفتار یا ہلاک کر دیے گئے۔
مزید تفصیل کےلیے وڈیودیکھیں۔