پاکستان کےپاس ایک اور حیران کن ہتھیار آگیا
اسلام آباد میں ایک نمائش کے دوران مصنوعی ذہانت پرمبنی خود مختار جنگی آلات رکھے گئے تھے
آپریشن سندور جاری ہے کی گردان کرنے والے بھارت کے لیے اچھی خبرنہیں۔امریکی اڈے بربادکرنے والے ایرانی ڈرون سے زیادہ رینج کا روبوٹک ہتھیار پاکستان کے پاس ہے۔دفاعی صنعت کا بڑا انکشاف۔ایک اور ویپن آف سرپرائز۔
گذشتہ دنوں اسلام آباد میں ایک نمائش منعقد ہوئی جس میں مصنوعی ذہانت پرمبنی خود مختار جنگی آلات بھی رکھے گئے تھے۔اس موقع پر ڈی 248 توجہ کا مرکز بنا۔یہ 3
ہزارکلومیٹر دورتک مارکرسکتاہے۔ یہ ایران کے شاہد ڈرون سے زیادہ رینج ہے ۔شاہد نے حالیہ جنگ میں خلیجی ملکوں کےاندر موجود امریکی فوجی اڈوں پر تباہ کن حملے کیے ۔
پاکستانی ڈرون50 کلوگرام تک پے لوڈ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔گویا کوئی ملٹی سٹوری عمارت کوتبا ہ کرنے اور مضبوط کنکریٹ کوٹکڑوں میں تبدیل کرنے کے لیے کافی۔
مزید تفصیل کے لیے وڈیو دیکھیں۔