پاکستان اے نے سری لنکا اے کے خلاف فائنل میں ٹاس جیت لیا
پاکستان اے کی قیادت عبدالصمد کر رہے ہیں، جبکہ سری لنکا اے کی کپتانی پاون رتھنائیکے کے سپرد ہے۔
پاکستان اے نے سری لنکا اے کے خلاف فائنل میں ٹاس جیت لیا
پاکستان اے کی قیادت عبدالصمد کر رہے ہیں، جبکہ سری لنکا اے کی کپتانی پاون رتھنائیکے کے سپرد ہے۔
پاکستان اے کی پلیئنگ الیون میں شامل کھلاڑیوں میں شمائل حسین، معاذ صداقت، شہزیب خان، حسن نواز، عبدالصمد، فرحان یوسف، روحیل نذیر، محمد عمران، احمد دانیال، سفیان مقیم اور علی رضا شامل ہیں۔
دوسری جانب سری لنکا اے کی ٹیم میں لاستھ کروسپلے، سینتھ جے وردھنے، نشان مدوشکا، پاون رتھنائیکے، نپن دھننجایا، جنتھ لیانیگے، رویندو فرنینڈو، وجے کانتھ ویاسکانتھ، لاہیرو سماکارون، وانوچا سہان اور گاروکا سنکیت شامل ہیں۔
فائنل میں کامیابی کے لیے دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتری ہیں، جبکہ شائقین کرکٹ کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔