لگتا ہے 5 ارب ڈالر کبوتروں سے باندھ کر انڈیا بھیجے گئے ۔مریم نواز

لاہور:قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف مبینہ طور پر چار اعشایہ نوارب ڈالر کی رقم بھارت بھجوانے کی تحقیات کا حکم دے دیا۔ جس پر مریم نواز نے نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے یہ 5ارب ڈالرز کبوتروں کے پروں سے باندھ کر انڈیا بھجوائےگئے اور سارے کبوتر نیب نے پکڑ لیے ہونگے اور احتساب عدالت میں بطور گواہ نواز شریف کے خلاف پیش ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لگتا ہے اب کے بار نواز شریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا معاملہ بڑا پکا کیس ہے۔