3دن کے دوران نگراں وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نگران وزراء کو بھی عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔ الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اور وزراءسے ان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نگران وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنا ہوں گی۔