الیکشن کمیشن کا فوج نگرانی میں الیکشن کروانے کا فیصلہ

 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کا الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کے لئے وزارت دفاع کو سمری بھجوادی ہے سمری میں وزارت دفاع سے ساڑھے 3لاکھ فوج مانگی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے دوران امن و امان براقرا ر رکھنے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی۔