لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ شہباز شریف نے کہا کہ ٹکٹ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں ہی جاری کیے جائیں گے۔
میرٹ، پارٹی ڈسپلن اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفاداری کو ترجیح دی جائے گی۔شہباز شریف نے کہاکہ کارکردگی کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) انشاء اللہ چاروں صوبوں سے جیتے گی جبکہ نیازی اور زرداری کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخواہ اور سندھ کے عوام نے انہیں مسترد کردیاہے۔
انہوںنے کہاکہ اللہ نے موقع دیا تو خیبرپختونخواہ، سندھ اور بلوچستان کو بھی پنجاب جیسا بنا کر دکھائیں گے۔