سوئٹزرلینڈنے کبھی ڈالرزواپس کرنے کی حامی نہیں بھری:ایف بی آر

 

اسلام آباد:ایف بی آر نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈنے کبھی پاکستانیوں کے ڈالرزواپس کرنے کی حامی نہیں بھری ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈسے دہرے ٹیکس سے بچاوکامعاہدہ ہے،رقم واپس نہیں لائی جاسکتی ہے، 200ارب ڈالرکی واپسی کی پیشکش پرمبنی خبریں غلط ہیں،سوئٹزرلینڈنے کبھی پاکستانیوں کے ڈالرزواپس کرنے کی حامی نہیں بھری ہے۔