عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے آئے ہیں،: شہریار آفریدی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کاکہنا ہےکہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کے لیے کام کرنے آئے ہیں۔ اسلام آباد میں ائیر ٹریفک کنٹرولرز کے 57 ویں عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کے لیے کام کرنے آئے ہیں، کبھی ملکی سلامتی پر سمجھوتا نہیں کریں گے اور کسی سے کسی سطح پر ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔انہوں نے کہا وقت آگیاہےکہ دنیا کوبتا دیں کہ ہم پرامن قوم ہیں۔د میں ائیر ٹریفک کنٹرولرز کے 57 ویں عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کے لیے کام کرنے آئے ہیں، کبھی ملکی سلامتی پر سمجھوتا نہیں کریں گے اور کسی سے کسی سطح پر ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔انہوں نے کہا وقت آگیاہےکہ دنیا کوبتا دیں کہ ہم پرامن قوم ہیں۔