اگر اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے محض قیاس آرائیوں کی بنیاد پر اداروں کی تضحیک ملکی مفاد کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، وزیر خارجہ
اگر اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے محض قیاس آرائیوں کی بنیاد پر اداروں کی تضحیک ملکی مفاد کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، وزیر خارجہ

آسیہ بی بی پاکستان میں ہی موجودہے،وزیر خارجہ شاہ محمود

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہاکہ آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہےاور آسیہ بی بی کا معاملہ عدالت میں ہونے کی وجہ سے اس پرکم بات کرنی چاہیے۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اورچین سمیت پاک افغان اورپاک بھارت تعلقات پربریفنگ دی ۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 5 فروری کو لندن میں عالمی رپورٹس پرکانفرنس کا انعقاد کریں گے،اس کانفرنس میں قومی نکتہ نظربیان کیا جائے گا۔