فواد چوہدری کےمعاملےپرچیئرمین سینیٹ اوروزیراعظم آمنے سامنےآگئے

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے فواد چوہدری پر سینیٹ میں داخلے پرپابندی کے وزیراعظم عمران خان فواد چوہدری کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں وزیراعظم نے کہاکہ کسی وزرا کی تضحیک کا کسی کو حق نہیں ۔

عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو معاملے کو حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔