مسلم لیگ(ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم میان نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ میاں نواز شریف کوپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا رہا ہے لیکن اہلخانہ کو اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔
مریم نواز نے کہاکہ ہمیں اب تک میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس نہیں دی گئی۔ جیل حکام کے بعد اب محکمہ داخلہ کو لکھا ہے۔
مریم نواز ٹوئٹر پر نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کی ٹوئیٹ بھی شیئر کی جس میں انہوں نے صوبائی محمکہ داخلہ کو لکھے گئے خط کی نقل لگائی ہے۔
I have been told that MNS is unwell & is being taken to PIC tomorrow but myself or the family have no knowledge of it. We still haven’t received the reports given by the medical boards. After pleading with the jail authorities, we have also written to the Home department. https://t.co/4Js1rutfYV
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 21, 2019