ٹرمپ5فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گےاسپیکر نینسی پلوسی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ5فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے،انہوں نے بتایا کہ صدرڈونلڈٹرمپ کوکانگریس کےجوائنٹ سیشن سےخطاب کی دعوت دی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ5فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے،انہوں  نے بتایا کہ صدرڈونلڈٹرمپ کوکانگریس کےجوائنٹ سیشن سےخطاب کی دعوت دی ہے۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااسٹیٹ آف دی یونین خطاب کل ہوناتھا جو جزوی شٹ ڈاؤن کی وجہ سے موخر کر دیا گیا تھا ۔نینسی پلوسی کے مطابق سیاسی رہنماؤں کےاتفاق رائےسےاسٹیٹ آف دی یونین خطاب کی تاریخ طےکی گئی ہے۔