وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور سینیٹر مشاہد حسین سید سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر آمنے سامنے آگئے۔
ن لیگی سینیٹرمشاہد حسین سید نے اتوار کی صبح اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ’ پاکستان کو اپنا ہاؤس ان آرڈر رکھنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کو اپنی سر زمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا چاہیے،مشاہد حسین سید نے یہ تبصرہ بالخصوص ایران کی شکایات کے تناظر میں کیا۔
Pakistan too, must set its own house in order: not allow its territory to be used against any other country, esp in the context of Iran’s current complaint, following last November’s freeing of 5 Iranian soldiers who were kidnapped/held captive by terror groups on Pakistan soil