اتوار , دسمبر 7 2025
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار

Ummat NewsUmmat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos

  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • آج کا اخبار
Home/اہم خبریں/بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پرپابندی عائد
پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی تحریک بس پیسے حلال کرنے کا ذریعہ ہے، وفاقی وزیر
پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی تحریک بس پیسے حلال کرنے کا ذریعہ ہے، وفاقی وزیر

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پرپابندی عائد

منگل 26 فروری 2019, 8:35 شام اہم خبریں, قومی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سینما مالکان نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیا ہے، پاکستان میں اب کسی بھارتی فلم کی نمائش نہیں ہوگی۔

وزیر اطلاعات کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پیمرا سے بھی بھارتی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا کہا ہے۔

Ch Fawad Hussain‏Verified account @fawadchaudhry 2h2 hours ago

Ch Fawad Hussain Retweeted Prince Waseem

Cinema Exhibitors Association has boycotted Indian content, no Indian Movie will be released in Pakistan. Also have instructed PEMRA to act. against Made in India

Prince Waseem‏ @Waseem_Fida911

More

#ShutUpCowardIndia سوشل میڈیا پہ مجاہد بننے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ جنگ لڑنے بارڈر بیشک نا جاو۔ بس انڈین فلمیں اور گانے دیکھنا بند کرو۔ یہ بھی انڈیا کو منہ توڑ جواب ہے۔ اور حکومت سے بھی درخواست ہے کہ اس پر پابندی عائد کر دیں۔ @Faisal_Kp01 @Mkhani79 @fawadchaudhry @EParray

4:23 AM – 26 Feb 2019

بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کے بعد سینما ایگزی بیٹر ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی۔

پرنس وسیم نامی صارف نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سوشل میڈیا پر مجاہد بننے والوں سے عرض ہے کہ جنگ لڑنے بے شک سرحد پر نہ جائیں بس بھارتی فلمیں اور گانے دیکھنا بند کر دیں، یہ بھی بھارت کو منہ توڑ جواب ہے۔
سوشل میڈیا صارف نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ حکومت سے بھی درخواست ہے کہ بھارتی فلموں اور ڈراموں پر پابندی عائد کی جائے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پرنس وسیم کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ سینما ایگزی بیٹر ایسوسی ایشن نے بھارتی مواد کا بائیکاٹ کر دیا ہے، کوئی بھی بھارتی فلم پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید

فوٹو آئی ایس پی آر

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں اینٹی نارکوٹکس آپریشن، 30 لاکھ ڈالر…

7 دسمبر 2025

فائل فوٹو

ڈکی بھائی نے 100 روزہ خاموشی کے بعد قوم سے معافی مانگ…

7 دسمبر 2025

فائل فوٹو

لاہور فضائی آلودگی میں ایک بار پھر نمبر لے گیا

7 دسمبر 2025

تازہ ترین

  • فوٹو آئی ایس پی آر

    پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں اینٹی نارکوٹکس آپریشن، 30 لاکھ ڈالر کی منشیات ضبط

    7 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    ڈکی بھائی نے 100 روزہ خاموشی کے بعد قوم سے معافی مانگ لی

    7 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    لاہور فضائی آلودگی میں ایک بار پھر نمبر لے گیا

    7 دسمبر 2025
  • مغربی افریقی ملک بنین میں فوجی بغاوت کو ناکام بنادیاگیا

    7 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    گورنر راج لگانا ہے تو تمام صوبوں میں لگائیں، شاہد خاقان عباسی

    7 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    کراچی میں فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملیں

    7 دسمبر 2025
  • فوٹو سوشل میڈیا

    تم ہوتے کون ہو عمران خان کو مائنس کرنے والے؟ سہیل آفریدی

    7 دسمبر 2025
  • فائل فوٹو

    اسلام آباد میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

    7 دسمبر 2025
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved