قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد نوٹس نھیجنے کا فیصلہ کیا۔فائل فوٹو
قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد نوٹس نھیجنے کا فیصلہ کیا۔فائل فوٹو

وزیراعظم سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گيا، زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہےکہ دھرنا مظاہرین سے ابھی مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔
زلفی بخاری نے کہا کہ مذاکرات جاری ہیں اور میں کوئٹہ میں ہی موجود ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گيا۔
خیال رہے کہ ذلفی بخاری کی ہزارہ برادری کے مظاہرین سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو سے متعلق متدد باتیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔