فتح ون میزائل روایتی وار ہیڈلے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فائل فوٹو
فتح ون میزائل روایتی وار ہیڈلے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فائل فوٹو

پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ فتح ون میزائل 140 کلو میٹرتک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق فتح ون میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا، میزائل سسٹم سے دشمن کے علاقے میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا، فتح ون میزائل روایتی وار ہیڈلے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف نے مبارکباد دی ہے۔