بحالی کے بعد تنخواہوں اورالاؤنسزکے تحت حاصل کی گئی رقم واپس نہیں لی جائے گی۔فائل فوٹو
بحالی کے بعد تنخواہوں اورالاؤنسزکے تحت حاصل کی گئی رقم واپس نہیں لی جائے گی۔فائل فوٹو

یوٹیلٹی اسٹورزپربھی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

یوٹیلٹی اسٹورزپربھی مختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا۔ 100 گرام مرچ پاوڈر50 روپے مہنگا،  مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب مصالحہ جات 40 روپے، اچار60 روپے، شیمپو11 روپے اور صابن کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا۔