بچوں کی لاشیں گھر پہنچنے پرکہرام مچ گیا۔فائل فوٹو
بچوں کی لاشیں گھر پہنچنے پرکہرام مچ گیا۔فائل فوٹو

مال گاڑی کی آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

مال گاڑی کی آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔

بھکر ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث ملتان راولپنڈی ٹریک ٹرینوں کیلیے بند ہوگیا۔ مال گاڑی کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

حادثہ پیش آنے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورریسکیو کا کام شروع کردیا۔ حادثے میں کسی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ۔