بارات غازی سے آزاد کشمیرجارہی تھی،فائل فوٹو
بارات غازی سے آزاد کشمیرجارہی تھی،فائل فوٹو

شاہ کوٹ میں 4 خواتین قتل، ملزم فرار

پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ کے علاقے بسم اللہ کالونی میں میں 4 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی والدہ، بیوی، ہمشیرہ اور بھابی کو قتل کیا ہے۔ ملزم نے تمام خواتین کو تیز دھار آلے کے ذریعے قتل کیا۔ پولیس نے علاقے میں ملزم کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔