مولانا فضل الرحمن آج جاتی امرا پہنچیں گے
مریم نواز اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے۔
اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔فائل فوٹو
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج جاتی امرا پہنچیں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمن جاتی امرا میں مریم نواز اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے ،جے یو آئی(ف)کے سربراہ دوپہر ایک بجے جاتی امرا پہنچیں گے ،ملاقات میںلانگ مارچ ملتوی ہونے کے بعد کی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔