پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔فائل فوٹو
پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔فائل فوٹو

کیمپ جیل لاہو رمیں دو قیدی ہلاک ہو گئے

لاہور:کیمپ جیل لاہو رمیں دو قیدی ہلاک ہو گئے ، ہلاک ہونے والے قیدیوں کی شناخت ہو گئی ، ہلاک ہونے والوں میں 42 سالہ قیدی اعجاز اور17 سالہ قیدی صابر شامل ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایدھی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے قیدی نشے کے عادی تھے جو دوران قید ہی ہلاک ہو گئے، پولیس کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی رضا کاروں نے مردہ خانے منتقل کر دی ہیں ۔