تمام اراکین سندھ اسمبلی کے استعفے حلیم عادل شیخ کے پاس ہیں۔فائل فوٹو
تمام اراکین سندھ اسمبلی کے استعفے حلیم عادل شیخ کے پاس ہیں۔فائل فوٹو

تحریک انصاف کےمرکزی عہدیداران کا اعلان

لاہور: تحریک انصاف نے تنظیم سازی کرتے ہوئےمرکزی عہدیداران کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری ، اعظم سواتی ، خان محمد جمالی، امیر بخش بھٹو کو  سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیاہے جبکہ اعجاز چوہدری، ابراہیم خان، آفتاب صدیقی، عاطف خان ،ا یڈووکیٹ عطاللہ نائب صدر ہوں گے ۔ مرکزی عہدیداروں کا نوٹیفکیشن سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے جاری کیا ۔