اس بارتو صوبے میں ہی عید پر عوام دو حصوں میں بٹ چکے ہیں۔فائل فوٹو
اس بارتو صوبے میں ہی عید پر عوام دو حصوں میں بٹ چکے ہیں۔فائل فوٹو

گورنر ہاؤس مجھے سیکیورٹی فراہم کرنےمیں ناکام رہا۔مشتاق غنی

پشاور:قائم مقام گورنرخیبر پختونخوا مشتاق غنی کا  سرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کرنے کے معاملے پر کہنا ہے کہ بطورقائم مقام گورنرسرکاری رہائشگاہ اورگاڑیاں استعمال کرسکتاہوں۔

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا میں نے گورنر ہاؤس سے ایک گاڑی مانگی تھی لیکن گورنر ہاؤس نے پورا سکواڈبھیج دیا۔ مشتاق غنی کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے تمام گاڑیاں واپس کردی ہیں، اپنی نجی گاڑی استعمال کر رہاہوں۔قائم مقام گورنرکے پی نے مزید کہا کہ گورنر ہاؤس مجھے سیکیورٹی فراہم کرنےمیں ناکام رہا،آئی جی کے پی کو تحقیقات کاکہا ہے۔