محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک اور مضبوط مون سون سسٹم کی ایڈوائزری جاری کردی (فائل فوٹو)
محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک اور مضبوط مون سون سسٹم کی ایڈوائزری جاری کردی (فائل فوٹو)

 کوہلو میں5افراد ڈوب کر جاں بحق

 کوہلو میں کٹ منڈی کے قریب گاڑی بیجی نالے میں گر گئی ، گاڑی میں 10سے زائد افراد سوار تھے جن میں سے 5افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگرافراد کو بچا لیا گیا ہے۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، بارکھان میں بارش سے عيشانی باڈیانی ڈیم اوور فلو ہوگیا ہے۔

ڈيرہ بگٹی، موسیٰ خیل کے علاقے زیرِآب آگئے، جبکہ کوہلو، بارکھان، ڈیرہ بگٹی کی متاثرہ رابطہ سڑکیں عارضی طورپربحال کی گئی ہیں۔