عرفان قادر معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
October 10, 2022 · قومی
الیکشن کمیشن اس فیصلے کا پابند نہیں، یہ فیصلہ آئین کے خلاف ہے۔ فائل فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عرفان قادرکو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقررکردیا۔
وزیراعظم نے معاون خصوصی عرفان قادرکو اہم عہدہ تفویض کردیا، عرفان قادر کو معاون خصوصی برائےاحتساب وداخلہ تعینات کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا ۔