میں اپنے دوستوں سے ملنے آیا تھا، ان کا حال احوال اور پریشانیاں سنیں، فائل فوٹو
میں اپنے دوستوں سے ملنے آیا تھا، ان کا حال احوال اور پریشانیاں سنیں، فائل فوٹو

سزائے موت کے قیدی پر صدرکو رحم نہ آیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت کے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق مجرم کو بینک ڈکیتی کے دوران سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی تھی ،مجرم نے صدر عارف علوی سے رحم کی اپیل کر رکھی تھی۔

صدر مملکت نے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کردی،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت مجرم کی سزائے موت کی اپیل کو مسترد کیا۔