جاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آباد تعینات
چیئرمین نیب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
October 14, 2022 · قومی
سابق وفاقی وزرا نے جتنی گاڑیاں خریدیں یا فروخت کیں تمام کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ فائل فوٹو
اسلام آباد: ایف آئی اے سے نیب آنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو اہم ذمے داری مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد تعینات کردیاگیا،جاوید اکبر ریاض کی تعیناتی 3 سال کیلیے کی گئی، چیئرمین نیب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔