ارشد شریف کو قتل کیاگیا ہے۔ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ارشد شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف مرحوم کو قتل کیاگیا ہے اور یہ ایک ٹارگٹڈ مرڈرتھا کینیا پولیس نے شناخت کی غلط فہمی کاجو موقف اختیار کیا تھاوہ ثابت نہیں ہوتااس میں بہت زیادہ شکوک و شبہات ہیں ۔

ان کاکہناتھا کہ اوراگر یہ مرڈر ہے تو اس میں دو بندے وقار اورخرم اس سے باہر نہیں ہیں، ان کے بغیر یہ ممکن ہی نہیں ہے ،ان کی سرگرمیوں سے متعلق ڈیٹا بہت ضروری ہے تاکہ تحقیقات مزید آگے بڑھ سکیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف مرحوم کو قتل کیاگیا ہے اوریہ ایک ٹارگٹڈ مرڈرتھا ،کینیا پولیس نے شناخت کی غلط فہمی کاجو موقف اختیار کیا تھاوہ ثابت نہیں ہوتااس میں بہت زیادہ شکوک و شبہات ہیں ،ان کاکہناتھا کہ اوراگر یہ مرڈر ہے تو اس میں دو بندے وقاراورخرم اس سے باہر نہیں ہیں ان کے بغیر یہ ممکن ہی نہیں ہے ،ان کی سرگرمیوں سے متعلق ڈیٹا بہت ضروری ہے تاکہ تحقیقات مزید آگے بڑھ سکیں ۔