آج جو کچھ ہوا وکالت ختم ہو گئی ہے، وکیل عمران خان،فائل فوٹو
آج جو کچھ ہوا وکالت ختم ہو گئی ہے، وکیل عمران خان،فائل فوٹو

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اسکیل 16،17 پر بھرتیوں سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اسکیل 16 اور17 پر بھرتیوں سے روک دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے حکم دیا کہ تاحکم ثانی جاری شدہ اشتہار کے تحت گریڈ16 اور17 پر کوئی بھرتی نہ کی جائے ،جسٹس بابرستارنے شہری کی درخواست پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

عدالتی حکمنامے میں کہاگیاہے کہ درخواست گزارکے مطابق بھرتیوں کیلیے ایف پی ایس سی کی کوئی ریکوزیشن نہیں بھیجی گئی ،ایف پی ایس سی 6 ماہ میں بھرتیوں کاعمل مکمل نہ کرے تو اسپیکرکااختیار شروع ہوتا ہے۔

حکمنامے میں کہاگیاہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ25 جنوری تک پیراوائزکمنٹ جمع کرائے ۔