گجرات کو ڈویژن، وزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال
عدالت نے نگران حکومت کا فیصلہ معطل کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔
فائل فوٹو
لاہور ہائیکورٹ نے گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال کردیا۔
نگراں حکومت کی ہدایت پر گجرات کو ڈویژن اور وزیرآباد کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن معطل کیاگیا تھا،عدالت نے نگران حکومت کا فیصلہ معطل کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا،جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی ۔