ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔

صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

لاہور: صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی زمان پارک پہنچ گئے، صدرعارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔