اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان کو ایک اور کثیرالملکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ اس مرتبہ پاکستان ایشین رگبی ڈویژن ون کی میزبانی کرے گا۔ترجمان پاکستان رگبی کے مطابق ایشین رگبی نے پاکستان رگبی یونین کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایشین رگبی ڈویژن ون 4 سے 8 جولائی لاہور میں منعقد ہوگی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ برس ایشین رگبی ڈویژن ٹو کی میزبانی کی تھی۔