روسی تیل پاکستان کو بھی فروخت کیا جائے گا۔روسی میڈیا کا دعویٰ

7 لاکھ 33 ہزار بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا

               
March 7, 2026 · بام دنیا

روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا

روسی میڈیا نےیہ بات گلوبل انرجی امور کے ماہر ڈاکٹر ممودہ سلامے کے حوالے سے کہی۔ رپورٹ کے مطابق 7 لاکھ 33 ہزار بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان تیل کے لیے طویل عرصے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر انحصار کررہا ہے تاہم اس سے پہلے بھی روسی خام تیل خرید چکا ہے۔