لائیو حکومت گرانے کی سازش ناکام رہی،امریکی دباؤ ایران کو جھکا نہ سکا،ایرانی صدر

ایران امریکہ کشیدگی کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

August 6, 2026 · Live
Thursday, 6 August 2026 – 09:18 #
ایران میں مذاکرات اور جنگ کے حامی دو الگ دھڑے موجود ہیں:جی ڈی وینس
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کی قیادت کے اندر مختلف آراء پائی جاتی ہیں، جہاں ایک حلقہ سفارتی مذاکرات کو آگے بڑھانے کا حامی ہے جبکہ دوسرا سخت گیر گروپ کشیدگی اور محاذ آرائی جاری رکھنے کے حق میں ہے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں جی ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ تعلقات میں وقتاً فوقتاً تناؤ اور بہتری دونوں کے امکانات موجود رہتے ہیں، تاہم ان کے بقول امریکہ اپنی خارجہ پالیسی میں ایسے فیصلے کرے گا جو امریکی عوام کے مفادات کے مطابق ہوں۔ انہوں نے کہا… مزید پڑھیں
Thursday, 6 August 2026 – 09:00 #
امریکی دباؤ ایران کو جھکا نہ سکا، حکومت گرانے کی سازش ناکام رہی:ایرانی صدر
Thursday, 6 August 2026 – 08:59 #ایران سے معاہدے کے لیے مذاکرات جاری،ٹرمپ پُرامید امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جلد کسی معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی ترجیح تنازعات کے بجائے سفارتی حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنگ یا جانی نقصان نہیں چاہتے بلکہ بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایران کے ساتھ رابطے… مزید پڑھیں
Thursday, 6 August 2026 – 08:59 #
ایران سے معاہدے کے لیے مذاکرات جاری،ٹرمپ پُرامید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جلد کسی معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی ترجیح تنازعات کے بجائے سفارتی حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنگ یا جانی نقصان نہیں چاہتے بلکہ بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایران کے ساتھ رابطے اور مذاکرات جاری ہیں اور آئندہ پیش رفت کا انحصار دونوں فریقوں کی مشاورت… مزید پڑھیں